امریکہ سے 66 جیٹ ایف-16 خریدنے تائیوان کا معاہدہ

,

   

چین اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی اور تناؤ کے دوران تائیوان نے امریکہ سے جیٹ F-16 طیارے خریدنے کا معاہدہ کیا ہے جن کی تعداد 66 ہوگی ۔ بتایا گیا ہے کہ 2026 ء کے آخر تک اس معاہدہ پر عمل کیا جائے گا ۔ 1992 ء کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہے کہ جب تائیوان کو عصری فائیٹر جیٹ طیارے فروخت کئے جارہے ہیں ۔ اس سے قبل سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش نے 150 طیاروں کو منظوری دی تھی ۔