امریکہ طالبان سے تشدد کم کرنے کا خواہاں

,

   

Ferty9 Clinic

٭ امریکہ نے طالبان سے خواہش کی ہے کہ افغان امن مذاکرات شروع ہونے والی ہیں اور اس تناظر میں اگر طالبان تشدد کم کردے تو بہتر ہوگا کیونکہ طالبان کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے امن معاہدہ اگلے مرحلے میں داخل ہورہا ہے ۔ پہلے مرحلہ کے معاہدہ کے مطابق امریکہ نے افغانستان میں اپنی فوج کی تعداد میں کمی کرتے ہوئے پانچ فوجی اڈوں کو چھوڑ دیا ۔ افغانستان کیلئے امریکہ کے خصوصی نمائندہ زلمے خلیل زاد نے یہ بات بتائی ۔ امریکہ اور طالبان نے جاریہ سال فبروری میں امن معاہدہ پر دستخط کئے تھے ۔