امریکہ علاقائی امن کیلئے سنگین خطرہ :چین

   

بیجنگ : چین کے وزیر دفاع نے امریکہ کو علاقائی امن کیلئے خطرہ قرار دیا ۔ امریکہ عالمی امن کو تباہ کرنا چاہتا ہے ۔ عالمی سطح پر کئی خلاف ورزیوں کا ذمہ دار ہے ۔ چین کا یہ ردعمل امریکی حکومت کی اس رپورٹ پر سامنے آیا ہے کہ چین کی فوج میںہونے والی تبدیلیاں عالمی سلامتی کیلئے سنگین خطرات پیدا کرسکتی ہیں ۔ چین نے اس رپورٹ کو جھوٹی قرار دیا ۔