٭ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ کے 244 ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے اپنے ٹویٹ میں نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا تھا ۔ اس پر اپنے ردعمل کااظہار کرتے ہوئے ٹرمپ نے ٹویٹ کیا ’’امریکہ لو انڈیا‘‘جو دنیا کی بڑی جمہوریتوں میں شامل ہے ۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ امریکہ ہمیشہ ہندوستانی عوام کیلئے قابل بھروسہ رہے گا ۔