* جاما انٹرنل میڈیسن جرنل کے مطابق امریکہ میں ہر 3500 بطور عطیہ موصول گردے پھینک دیئے جاتے ہیں جس کی وجہ پیوند کاری کے سخت ضابطہ ہیں۔ کئی افراد موت سے قبل گردوں کا عطیہ دیا کرتے ہیں۔