امریکہ میں اسلحہ کیساتھ اینٹی لاک ڈاؤن احتجاج

,

   

٭ کوروناوائرس لاک ڈاؤن ایسا لگتا ہیکہ نہ صرف ہندوستانیوں بلکہ امریکیوں کو بھی حد سے زیادہ پریشان کررہا ہے۔ امریکہ میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج شروع ہوگئے ہیں اور یہ انوکھے قسم کے احتجاجوں میں لوگ عصری اسلحہ کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔ نارتھ کیرولینا لاک ڈاؤن کے خلاف ایک سب وے میں احتجاجیوں نے راکٹ لانچرس اور رائفلوں کے ساتھ تصویرکشی کرائی۔ ایک شخص کو اپنی پیٹھ پر AT4 راکٹ لانچر باندھے دیکھا گیا۔