امریکہ میں انتقال

   

سدی پیٹ /22 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) میر مسیح الدین علی مرحوم لینڈ لارڈ متوطن کریم نگر کے فرزند میر فصیح الدین نجیب این آر آئی کا بعمر 72 سال 20 جنوری کو امریکہ میں قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 21 جنوری دوپہر 1 بجے اسلامک سنٹر دارالنور 5404 ہاڈلی روڈ میں ادا کی گئی اور تدفین 1112 بروک فریڈلی برک UA22405 میں عمل میںآئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو دختران اور تین فرزندان شامل ہیں۔ خالد سیف الدین این آر آئی اور میر فصیح الدین شعیب مرحوم کے حقیقی بھائی تھے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 8919656055 پر ربط کریں ۔