امریکہ میں ایک لاکھ ہلاکتوں کا اندیشہ

,

   

Ferty9 Clinic

امریکہ میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے ۔ اس وقت ہلاکتوں کی تعداد 5800 ہوگئی ہے اور متاثرین کی تعداد 2,40,000 بتائی گئی ہیں۔ اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ جاسکتی ہے ۔ ٹرمپ نظم و نسق نے متوفیوں کیلئے پلاسٹک بیاگس تیار کرنے کا آرڈر جاری کرتے ہوئے مزید ایک لاکھ نئے بیاگس تیار کرنے کی ہدایت دی ہے ۔