شکاگو: ویسٹ پام بیچ امریکہ کے عہدیداروں نے بے گھر امریکی شہریوں کو شہر کے کمیونٹی عمارتوں کے باہر سونے والے افراد کو وہاں سے دور رکھنے کیلئے موسیقی بچانا شروع کیا ہے ۔ حکام کا یہ اقدام موثر ثابت ہورہا ہے لیکن اس اقدام کو عارضی متصو ر کیا گیا ہے ۔ ویسٹ پام بیچ کے میئر کیتھ جیمس نے کہا کہ بے گھر افراد کو آسرا دینے اور مکانات فراہم کرنے میں مدد ملے گی ۔
