امریکہ میں سماجی فاصلہ کا فائدہ نہیں ہوا

   

٭ کورنیل یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف روچسٹر کی ایک ٹیم نے اپنے جائزہ میں نتیجہ اخذ کیا ہیکہ امریکہ میں کوویڈ۔19 کے پھیلاؤ کیلئے سماجی فاصلہ برقرار رکھنے جیسے اقدامات نے مرض کو مؤثر طور پر سست کیا ہے لیکن روزانہ منظرعام پر آنے والے نئے انفیکشن کی تعداد میں کمی نہیں آئی ہے۔ اس ٹیم نے تمام 50 ریاستوں اور واشنگٹن ڈی سی کے اعداد و شمار کا تجزیہ کیا۔ اس نے بتایا کہ سوشل ڈسٹنس کا تقریباً 12 یوم میں اثر نظر آیا۔