٭ امریکہ میں عمر رسیدہ افراد کے رہنے کے مرکز میں مقیم ایک بزرگ جوڑے نے اپنی شادی کی 72 ویں سالگرہ منائی جس کی تصویر سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اس تصویر میں دکھایا گیا ہیکہ اس اولڈ ایج ہوم کے ایک ملازم نے بھلاپے سے متاثر 91 سالہ شولی میٹیز کو اس موقع پر گلابی گون پہنایا جنہیں دیکھ کر ان کیش وہر لیونارڈ کا چہرہ خوشی سے کھل گیا اور ملزم نے کہا کہ یہ ایک انتہائی خوبصورت منظرعام جو اس سے پہلے شاید ہی کبھی میں نے دیکھا تھا۔