امریکہ میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کو نامعلوم افراد نے توڑ دیا

,

   

ڈیوس : امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر ڈیوس میں واقع سنٹرل پارک میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کو نامعلوم افراد نے توڑ دیا۔ حکومت ہند نے اس واقعہ کی سخت مذمت کی۔مجسمہ کے ایک حصہ کو شدید نقصان پہنچا جو 6 فیٹ لمبا اور 650 پاونڈ کانسہ کا ہے ۔ پارک میں کام کرنے والے ورکر نے اس کی نشاندہی کی ۔