امریکہ میں چین کی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی

,

   

٭ امریکہ میں چین کی راست سرمایہ کاری 2009ء کے بعد سے اپنی نچلی سطح تک آ گئی ہے۔ 2018ء میں یہ 5.4 بلین امریکی ڈالر تھی جو گذشتہ سال 5 ملین ہوگئی۔ 2020ء کے ابتدائی مہینوں میں چین کی سرمایہ کاری میں کمی واقع ہوئی ہے۔ 2019ء کے ایک سہ ماہی میں اوسطاً سرمایہ کاری دو بلین امریکی ڈالر ہے جس میں کافی کمی واقع ہوگئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری میں بھی گذشتہ 7 برسوں کے دوران کمی دیکھی گئی۔