واشنگٹن: برازیل میں حال ہی میں پائے گئے کورونا وائرس کی نئی شکل (اسٹرین) برازیل پی۔1 کا امریکہ میں پہلا معاملہ سامنے آیا ہے ۔امریکہ کے منیسوٹا ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے پیر کو ایک بیان جاری کرکے کورونا کے نئے اسٹرین کے پائے جانے کی تصدیق کی ہے ۔منیسوٹا ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے بیان میں کہا کہ ‘‘جن ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کی تجربہ گاہوں میں منیسوٹا کے ایک شخص میں کورونا کی نئی شکل سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔