لاس اینجلس ۔ 16 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کیلی فورنیا کے سراغ رساں اسکول میں پیش آئے شوٹنگ کئے اس واقعہ کے محرکات کا پتہ چلانے کی ج دوجہد میں مصروف ہیں جس میں ایک لڑکے نے اپنا 16 ویں سالگرہ کے دن اندھادھند شوٹنگ میں دو ساتھی طلبہ کو موت کے گھا ٹ اتارنے کے بعد خود کے سرپر گولی چلانے کے بعد شدید زخمی حالت میں تھا جو دوران علاج فوت ہوگیا۔ ماؤگس ہائی اسکول میں اوپن فائرنگ کا معمہ ہنوز حل طلب ہے ۔ 16 سالہ سینتھنیل بھاؤ نے آخ کس وجہ یہ انتہائی قدم اٹھایا تھا۔ اس کا پتہ نہیں چلا ہے۔ پولیس نے کہا کہ وہ بندوبقیں رکھنے اور دیکھنے کا شوقین کون تھا ۔