٭ امریکہ کے 17 سالہ ل ڑکے پھیپھڑوں کی تبدیلی کی گئی جو ای سگریٹس کے استعمال کے باعث مکمل طور پر خراب ہوگئے تھے ۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ فوری طور پر پھیپھڑے کی عدم دستیابی کے باعث لڑکے کو یقینی طور پر موت کا سامنا تھا ۔ تاہم اس ڈبل لنگ ٹرانسپلانٹیشن کیا گیا۔ انہوں نے ڈاکٹرس سے کہا کہ وہ زندگی کیلئے انتہائی خطر ناک ان اثرات سے عوام کو واقف کروائیں۔
