امریکہ نے دنیا بھر میں موجود کوویڈ ڈرگ کا اسٹاک خرید لیا

   

واشنگٹن : امریکہ میں آئندہ تین ماہ کیلئے
remdesivir
کا عملاً تمام اسٹاک خرید لیا ہے۔ یہ کوویڈ۔19 کے خلاف کارگر دو ڈرگ میں سے ہے۔ لیورپول یونیورسٹی کے سینئر ریسرچ فیلو ڈاکٹر اینڈریو ہل نے کہا کہ آئندہ تین ماہ کیلئے سپلائی نہیں ہوگی۔ یوکے اور یوروپ میں یہی معاملہ ہے۔