واشنگٹن: امریکہ کی جانب سے اگلے ہفتے جرمنی میں یوکرین پر ہونے والے دفاعی مذاکرات میں شرکت کے لیے تقریباً 40 ممالک کو مدعو کیا گیا ہے ۔ 20 سے زیادہ ممالک نے پہلے ہی شرکت پر رضامندی ظاہر کر دی ہے ۔ امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان جان کربی نے یہ اطلاع دی۔