واشنگٹن/نئی دہلی، 8 جولائی(یو این آئی ) امریکہ نے جاپان اور جنوبی کوریا سے آنے والی اشیاء پر 25 فیصد زیادہ درآمدی ٹیرف لگانے کا اعلان کیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی امریکہ نے میانمار سمیت 11 دیگر ممالک کے خلاف بھی زیادہ درآمدی ٹیرف لگانے کا اعلان کیا ہے ۔