امریکہ کا مشرقی شام میں فضائی حملہ،17 ہلاک

   

Ferty9 Clinic

تہران: مشرقی شام میں حالیہ امریکہ کے فضائی حملہ میں سے 17لوگوں کی موت ہوگئی۔ ایرا ن کے ٹیلیویژن اینڈریڈیو براڈکاسٹر آئی آر آئی بی نے جمعہ کو ایک رپورٹ میں یہ اطلا ع دی۔محکمہ دفاع نے جمعرات کی دیر رات کہا کہ امریکہ نے ایران حمایت یافتہ لڑاکوں کے بنیادی ڈھانچہ کو نشانہ بنایا تھاجس میں مشرقی شام میں کائتب حزب اللہ اور کائتب سیدالشہدا بھی شامل تھے۔