امریکہ : کتوں جیسے روبوٹس کا پولیس میں استعمال

   

نیویارک 26 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مساوچوسیٹس پولیس نے نفاذ قانون کی کارروائی میں کتوں جیسے دکھنے والے روبوٹس کا استعمال شروع کردیا ہے ۔ عوامی خواہش پر جاری دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ یہ روبوٹس بوسٹن ڈائنامکس کی جانب سے سرکاری بم اسکواڈ کیلئے جاری کئے گئے ہیں اور ان کی خدمات کم از کم دو واقعات میں ضرور لی گئی ہیں۔