امریکہ کی امیر ترین خواتین میں تین ہندوستانی بھی شامل : فوربس

   

نیویارک ۔ 7 جون (سیاست ڈاٹ کام) تین ہندوستانی خواتین کا نام بھی فوربس کی اس تازہ ترین فہرست میں شامل ہے جو امریکہ کی 80 مالدار ترین خواتین کیلئے مرتب کی گئی ہے۔ ان میں فہرست میں کمپیوٹر نیٹ ورکنگ فرم اریسٹانیٹ ورکس کی صدر اور سی ای او جے شری، نیرجاسیٹھی اور نیہا نارکھیڈے شامل ہیں۔