٭ حکومت کے مطابق ہندوستان نے امریکہ کی طرز پر ایک کمپیوٹر سے لیس انٹلکچول پراپرٹی رائٹس آفس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مرکزی منسٹر آف کامرس پیوش گوئل نے کہا کہ آئی پی آر کے قیام کیلئے آفس کے مقام کا تعین کیا جارہا ہے۔