امریکہ کے حالات کے بارے مختلف ڈاکٹروں نے جاری کیا پیغام – دیکھیں ویڈیو

   

ڈاکٹر سید طارق ابراہیم نے امریکہ سے اپنا ایک ویڈیو پیغام نشر کیا ہے۔

 میرے بہت سارے مریض کویڈ- 19َ مبتلا ہیں، یہاں امریکہ میں حالات بہت زیادہ خراب ہیں، یہاں ہر روز دو ہزار کے قریب اموات ہو رہی ہیں، اور زیادہ سے زیادہ اموات نیویارک میں ہوئی ہے، یہی پر میرے بہت سارے لوگ کام کرتے ہیں، ان میں سے کئی لوگ بیمار ہیں، تقریباً دو تہائی لوگ انفکشن میں مبتلا ہیں، اللہ کے واسطے آپ سنجیدگی سے لیں۔

ڈاکٹر محمود عالم۔

میں دل کے مریضوں کا ڈاکٹر ہوں، اور میں بھی کورونا کے مریضوں کو ٹھیک کرنے کےلیے دوسرے ڈاکٹروں کے شانہ بشانہ کام کر رہا ہوں، اور یہاں ڈاکٹروں اور نرسوں کی ٹیم جڑی ہوئی ہے، یہ چیز اگے بڑھ رہی ہے، اب امریکہ اتنی اموات ہو چکی ہیں کہ اب دنیا میں نمبر 1 پر اگیا ہے۔

مزید ڈاکٹروں نے کیا کہا سننے کےلیے ویڈیو دیکھیں۔