٭ امریکہ کے مسوری میں ایک غیرمنافع بخش تنظیم کی جانب سے 10 ہفتے کے کتے کے بچہ کو بچا لیا گیا جس کے سر پر بھی دم ہے۔ آرگنائزیشن نے فیس بک پر اس کی تصاویر شائع کی ہیں جو بڑے پیمانے پر آن لائن ہوئی ہیں۔ انہوں نے اس کو نرواہل کا نام دیا ہے۔ اس کے پیر پر زخم بھی ہیں۔