امریکہ ۔تائیوان باضابطہ تجارتی مذاکرات پر اتفاق

   

واشنگٹن : امریکہ اور تائیوان کے درمیان باضابطہ تجارتی مذاکرات پر اتفاق ہوگیا ہے۔خبر ایجنسی ذرائع کے مطابق امریکا تائیوان تجارتی مذاکرات جون میں ہوں گے۔خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں تائیوان پر چین کی جانب سے عائد معاشی پابندیوں پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔