٭ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ یوکرین طیارہ حادثہ میں کینیڈا کے 57 افراد کے بشمول 176 لوگ ہلاک ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ خطہ میں امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی نہ ہوتی تو وہ لوگ زندہ ہوتے۔