امریکی ارب پتی 590 ملین ڈالر کے جہاز پر قرنطینہ

,

   

٭ امریکی ارب پتی ڈیوڈ گیفن نے کریبی جزائر سے اپنے 590 ملین ڈالر کے غیرمعمولی جہاز کی فضائی تصویر پوسٹ کی ہے اور لوگوں کو مطلع کیا کہ وہ کورونا وائرس وباء سے خود کو بچانے کیلئے ازخود قرنطینہ ہوگئے ہیں۔ 77 سالہ ارب پتی نے لکھا کہ سورج ابھی ابھی غروب ہوا ہے۔ میں نے وائرس سے بچنے کیلئے گریناڈا کے جزائر میں خود کو الگ تھلگ کرلیا ہے۔ مجھے امید ہے کہ دیگر لوگ بھی محفوظ ہیں۔ بعد میں گیفن نے اس تصویر کو تنقیدوں کے پیش نظر اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ حذف کرلیا ہے۔