امریکی ارکان کی سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورہ کیلئے پاکستان آمد

   

نیویارک : امریکی ارکان کانگریس شیلا جیکسن اور ٹام سوزی سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے اتوار کو پاکستان پہنچے۔سیلاب سے تباہ شدہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے پاکستان روانگی سے قبل شیلا جیکسن نے بتایا کہ سیلاب زدگان کی امداد کیلئے ہر ممکن اقدام کریں گے۔امریکی کانگریس ارکان شیلاجیکسن اور ٹام سو¿زی دو روزہ دورہ پرپاکستان آئے ہیں۔