امریکی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان اور عالمی حالات پر ایک خصوصی اجلاس

,

   

حیدرآباد: صدر بائیڈن کے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے بعد جنوبی ایشیا سمیت پوری دنیا میں اس کے اثرات نظر آ رہے ہیں۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہفتہ کے دن 4 ستمبر کو صبح 11 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ہندوستان ہمارہ گروپ (ایچ ایچ جی) ایک کانفرنس کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔