امریکی جامعات میں سعودی طلبہ کی دلچسپی میں کمی

   

جدہ /24 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی طلبہ یورپی جامعات کے مقابلے میں امریکی جامعات کو ترجیح دیتے رہے ہیں لیکن اب یہ منظر نامہ تبدیل ہورہا ہے۔ تعلیمی سال 2018-19کے دوران امریکی جامعات میں سعودی طلبہ کی تعداد 16.5 فیصد کم ہوگئی۔ 2800 سے زیادہ امریکی تعلیمی اداروں کا یہی حال ہے ۔