ہینڈرسن : امریکی ریاست نیواڈا میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ نیواڈا کے شہر ہینڈرسن میںپیش آیا۔ پولیس نے مسلح شخص کو ہتھیار ڈالنے کو کہا ، انکار پر فائرنگ کے تبادلے میں وہ مارا گیا۔