حیدرآباد : امریکی سفارتخانہ کی جانب سے چہارشنبہ 10 نومبر شام 4 بجے ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ویزا درخواست گزاروں کیلئے فیس بک لائیو سیشن منعقد کیا جارہا ہے جو امریکی سفارتخانہ کے ہندوستان کے فیس بک پیج پر ہوگا جس میں سوال جواب بھی ہوں گے۔