نئی دہلی ۔ 9 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) انٹلیجنس بیورو کے مشورہ پر ہندوستان میں امریکی اور اسرائیلی سفارتکاروں اور ان کے اثاثہ جات بشمول سفارتخانوں کی سیکوریٹی میں اضافہ کیا گیا ہے۔ آئی بی نے دہشت گرد حملوں کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔