٭ نیویارک : امریکہ نے کہا کہ اس کے سفیر کینٹ جسٹر کے دورۂ اروناچل پردیش سے ثابت ہوتا ہے کہ ہندوستان کی خود مختاری کو امریکی تائید حاصل ہے، جسٹر نے اروناچل پردیش میں تاوانگ تہوار کا افتتاح کیا ۔ وہ اس کے مہمان خصوصی تھے اور رچرڈ ورما کے جانشین ہیں۔