امریکی شہری کی شام میں اپنے رہائی کی تصدیق

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن /28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی وزارت خارجہ نے شام میں قید اپنے شہری کی رہائی کی تصدیق کردی۔ بیان میں کہا گیاکہ حکام کو شام میں امریکی شہری کی رہائی کا علم تھا، تاہم چند وجوہ کی بنیاد پر اس سے متعلق بیان نہیں دیا گیا۔ امریکہ شام میں اغوا کیے گئے اپنے ان شہریوں کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہا ہے۔