امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم نریندر مودی کو بتایا اپنا دوست

   

وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات میں امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکہ-ہندوستان کی مضبوط ہوتی دوستی کا ذکر کیا ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنا دوست بتایا ہے۔ انہوں نے کہا- ’اپنے دوست کا وہائٹ ہاوس میں استقبال کرتا ہوں۔ میں نے وزیر اعظم مودی سے کہا کہ ہر روز اس سیٹ پر ایک ہندوستانی امریکی بیٹھتی ہے۔ کملا ہیرس کی ماں ایک مشہور سائنسداں تھیں۔ ہندوستان اور امریکہ دنیا کے مسائل کا حل نکال سکتے ہیں۔ میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ ہندوستان اور امریکہ سب سے زیادہ قریبی ملک ہوں گے