امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دورہ ہند کے موقع پر ہوڈی ۔ موڈی جیسا پروگرام متوقع

,

   

Ferty9 Clinic

ll امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ بھی وزیر اعظم نریندر مودی کے ہوسٹن کے ’’ہوڈی۔موڈی ‘‘ جیسا پروگرام منعقد کرسکتے ہیں جب وہ آئندہ ماہ ہندوستان کا دورہ کریں گے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق گجراتی نژاد امریکی افراد اس پروگرام میں شریک ہوسکتے ہیں جو احمد آباد میں منعقد ہوسکتا ہے۔ توقع ہے کہ نریندر مودی بھی اس پروگرام میں شرکت کریں گے۔