* نیویارک: امریکی فضائیہ نے اپنا پہلا ڈرون شکن اسلحہ کا نظام دفاعی گتہ دار ریتھیون سے حاصل کیا ہے ۔ یہ انتہائی طاقتور لیزر نظام ہے جو ایک چھوٹی سی گاڑی پر نصب کیا گیا ہے جو ہر قسم کے راستہ پر چل سکتی ہے۔ اس نظام میں الیکٹرو آپٹیکل/ انفر ریڈحساسئیے نصب کئے گئے ہیں تاکہ ڈرون طیاروں کا چند سکنڈ میں پتہ چلاکر انہیں ناکارہ بناسکیں۔ یہ نظام ایک بار چارج کرنے پر کئی لیزر شارٹس خارج کرسکتا ہے۔