بغداد ۔ 13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) موافق ایرانی ملٹری مراکز کو نشانہ بناتے ہوئے عراق نے آج صبح امریکہ میں فضائی حملہ کیا جس کے نتیجہ میں ایک شہری اور پانچ سیکوریٹی جوان مارے گئے۔ تین مہلوکین عراقی سپاہی اور دو پولیس ملازمین تھے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
