امریکی فٹ بال فیڈریشن کے صدر مستعفی

   

Ferty9 Clinic

نیو یارک ۔14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکی فٹ بال فیڈریشن کے صدر کارلوس کورڈیئرو نے نیشنل ویمنز ٹیم کی جانب سے رقوم کی ادائیگی میں عدم توازن ، صنفی امتیاز پر تنازعہ اور مقدمے کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ان کی جگہ نائب صدرسینڈی پارلو کون زمہ داری نبھائیں گی۔