امریکی لیڈر کا قد 6 فٹ 10 انچ گنیز بک ورلڈ ریکارڈ میں شامل

,

   

Ferty9 Clinic

ہوسٹن : ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی میسی کورین کو گنیز بک ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ 17 سالہ یہ لڑکی اپنے قد کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس کی لمبی ٹانگی سب کیلئے باعث حیرت ہے۔ اس کی ٹانگیں اس کے قد سے تقریباً ایک میٹر لمبی ہے۔ اس کا بایاں پیر 135.267 سنٹی میٹر ہے جبکہ سیدھا پیر 134.3 سنٹی میٹر کا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے کہا کہ میسی کا قد 6فٹ 10 انچ ہے۔ اس کا ماننا ہیکہ اسے اپنے قد پر فخر ہے۔