امریکی نیوی سکریٹری برطرف

   

واشنگٹن 26 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی ڈیفنس سکریٹری مارک ایسپر نے بحریہ سکریٹری رچرڈ وی اسپنسر کو بحریہ کے اہلکار ایڈی گلاگھر کے معاملہ سے نمٹنے پر برطرف کردیا گیا ہے ۔ ایسپر نے کہا کہ انہیں اب اسپینسر میں اعتماد نہیں رہا ہے کیونکہ وائیٹ ہاوز میں ان کی جو خانگی بات چیت رہی ہے وہ ان کے عوامی موقف سے متضاد ہے ۔