املی بن بس ڈپوتا فلک نماٹریفک سگنلس مربوط کرنے کی تجویز

   

حیدرآباد۔/18 ڈسمبر، ( این ایس ایس ) کمشنر جی ایچ ایم سی لوکیش کمار نے کہا ہے کہ جوبلی بس اسٹیشن سکندرآباد تا ایم جی بی ایس (املی بن بس ڈپو ) کو فلک نما تک میٹرو روٹ پر تمام ٹریفک سگنلس مربوط کرنے کی تجویز ہے۔