امنجوت کور کی شاندار بیٹنگقابل تعریف: انجم

   

نئی دہلی، یکم اکتوبر (آئی اے این ایس) سابق کپتان انجم چوپڑا نے ویمنز ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں سری لنکا کے خلاف ہندوستان کی کامیابی میں آل راؤنڈر امنجوت کور کی شاندار بیٹنگ کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ امنجوت نے دباؤ میں غیرمعمولی بیٹنگ کی اور ایسا ہرگز محسوس نہیں ہوا کہ وہ اپنا پہلا ورلڈ کپ کھیل رہی ہیں۔ امنجوت نے دیپتی شرما کے ساتھ 100 رنز سے زائد کی شراکت قائم کی، نصف سنچری بنائی اور ٹیم کو مستحکم کیا۔ انجم چوپڑا کے مطابق کو ظاہرکرتا ہے۔ امنجوت کور کی شاندار بیٹنگ سے ہندوستان نے ایک قابل دفاع اسکور بنایا اور مقابلہ اپنے نام کیا ۔