امیتابھ کا امول نے کیا خیرمقدم

   

Ferty9 Clinic

ممبئی: ملک میں ڈیری انڈسٹری کی بڑی کمپنی ’امول‘ نے کورونا کو شکست دینے والے اس صدی کے سوپراسٹار امیتابھ بچن کا گھر واپسی پر انوکھے انداز میں خیرمقدم کیا ہے ۔ امول نے کورونا کوشکست دینے والے امیتابھ بچن کا مختلف اندازمیں کامک پوسٹر کے ذریعے خیرمقدم کیا ہے جسے بگ بی نے اسے ٹویٹر اور انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔