حیدرآباد۔تلنگانہ رائفل اسوسی ایشن کے صدر امیت سنگھی بھاری اکثریت کے ساتھ نیشنل رائفل اسوسی ایشن کے نائب صدر منتخب ہوئے ہیں اور یہ 2021-2025 کی معیاد کیلئے اس عہدہ پر فائز رہیں گے ۔ان کے علاوہ جی جے نوریا بھی گورننگ باڈی کے رکن کے طور منتخب ہوئے ہیں۔