امیت شاہ اور لیفٹننٹ جنرل کے گھر کے باہر احتجاج

,

   

رگھو ،آتشی کے بشمول عام آدمی پارٹی کے 6 ارکان اسمبلی گرفتار
نئی دہلی : دہلی پولیس نے وزیرداخلہ امیت شاہ اور دہلی کے لیفٹننٹ گورنر انیل بجاج کی رہائش گاہوں کے قریب مبینہ طور پر احتجاج کرنے کی کوشش پر رگھو چڈھا اور آتشی کے بشمول عام آدمی پارٹی کے 6 ارکان اسمبلی کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ عام آدمی پارٹی نے الزام عائد کیا تھا کہ بی جے پی حکومت والی میونسپل کارپوریشنوں میں فنڈس کا غلط استعمال کیا جارہا ہے ۔ عام آدمی پارٹی نے اس معاملہ کی سی بی آئی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ۔