امیت شاہ بحیثیت صدر گروپ آف منسٹرس ہجومی تشدد مسئلہ سے نمٹیںگے

   

نئی دہلی۔یکم اگست (سیاست ڈاٹ کام) ایک سینئر حکومتی عہدیدار کے مطابق امیت شاہ بحیثیت صدر گروپ آف منسٹرس جس میں وزیر خارجہ جئے شنکر ، وزیر شاہراہ نتن گڈکری، وزیر قانون روی شنکر پرشاد اور وزیر سماجی انصاف رخود مختاری تھاور چند گیہلوٹ شامل ہیں۔ ہجومی تشدد مسئلہ سے نمٹیں گے۔