امیت شاہ سوائن فلو سے متاثر، ایمس میں شریک

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی ۔ 16 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) صدر بی جے پی امیت شاہ آج آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس میں شریک ہوگئے ہیں۔ وہ سوائن فلو سے متاثر ہوئے ہیں۔ امیت شاہ نے ہندی میں ٹوئیٹ کیا ہیکہ مجھے سوائن فلو کا معائنہ کیا گیا اور اس کا علاج جاری ہے۔ ڈاکٹروں کی ٹیم ان کی صحت پر کڑی نظر رکھی ہے۔